the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ورنگل میں گیارھویں شریف کے جلسہ سے خسروپاشاہ کا خطاب
مرکزی جھنڈاکمیٹی منڈی بازار ورنگل کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی یوم حضرت غوث اعظم دستگیر ؒ کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں مہمانان خصوصی کی حیثیت سے حضرت سید شاہ غلام افضل بیابانی المعروف خسروپاشاہ سجادہ نشین درگاہ قاضی پیٹھ، حضرت سید شاہ مصطفی قادری المعروف کمال پاشاہ نے شرکت کی۔ مرکزی جھنڈا کمیٹی منڈی بازار کے خادم سید سعید انکوش بھائی نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ فجر کے بعد طعام کا خصوصی اہتمام کیا گیا تھا۔بعد نماز مغرب جلوس نشان مبارک کا اہتمام کیا گیا۔ بعد عشاء محفل نعت و نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد عمل



میں آیا۔ جس کی نظامت ڈاکٹر عزیز سلیمی نے کی۔ مولانا صدیق معصوم نے فیضان اولیاء پر مخاطب کیا۔ رات دس بجے سے محفل سماع کا انعقاد عمل میں آیا۔ کاشف ہمنواء حیدرآبادی نے نعتیہ کلام، منقبتی کلام رات دیر گئے تک پیش کرتے رہے۔ اس موقع پر مولانا خسروپاشاہ نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اولیائے کے دامن کو مضبوطی تھامے رہیں اور انکے بتائے ہوئے راستہ کو اپنائیں۔ اللہ اور اسکے رسول کی تعلیمات پرچلنے سے ہی اولیاء اللہ اپنی زندگی کو تقواگذار بنایا تھا۔ حضرت غوث اعظم کی تعلیمات سے ہمیں خدا اور اسکے رسول سے محبت کا اندازہ ہوتا ہے۔ اس موقع پر سید سعید انکشاف چشتی قادری نیازی نے مہمانوں گلپوشی کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.